Description
ملازمت براۓ الیکٹریکل/الیکٹرانکس سپروائزر - پرکشش تنخواہ پیکیج
الیکٹریکل سپرواٸزر کی اہلیت: الیکٹریکل اور الیکٹرانکس انجینئرنگ کا 3 سالہ ڈپلومہ اور 5 سال کا عملی تجربہ ترجیحا شمسی توانائی کی تنصیب میں
انٹرویو کے بعد ہینڈسم تنخواہ اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
Bhatti Solar Solutions
Contact US between 12PM to 3 PM